Book Description
اس کتاب میں نجد اور شیخ نجدی اور اُس کے بناء کردہ فرقۂ وہابیہ کے حالات، عقائد اور کارنامے بیان کئے گئے ہیں کہ اُس نے کس بے دردی سے مسلمانوں کو قتل کیا۔ اُن کے اموال لوٹے اور اُن کے مقاماتِ مقدسہ کی بے حرمتی کی۔ جس پر تُرک غازیانِ اسلام شمشیر بکف نکلے اور نجدیوں کو بداعمالیوں کی خوب سزادی۔ ابن سعود کی سابقہ مسلم کشی اور طائف میں ہونے میں مظالم کا بھی اس میں ذکر ہے۔ انجمن حزب الاحناف لاہور نے اپنے اسلامی بھائیوں کو حقیقتِ حال سے باخبر کرنے کیلئے ربیع الثانی 1343ہجری میں شائع کیا۔Make a Donation
If you liked our hard work and effort, then please consider to make a kind donation through papal or credit card / bank card..
Note: If you find download load link broken or not found, leave us a comment in comments session or on Request a book session, we will fix or upload it for you and inform you by email.
Thankyou for visiting Muslim Books Library
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Ahl-e-Hadith (Wahabi), Islamic History, Islamic School of Thoughts |
Writer | Unknown |
Views | 2543 |
Total Pages | 0 |
File Size | 3.83 MB |