ڈاکٹر خالد محمود مانچسٹر دیوبندی نے مطالعۂ بریلویت کتاب لکھ کر جس قدر جھوٹ اور تہمت کے گناہ سے اپنے نامۂ اعمال کو سیاہ کیا ہے، اُس کی جھلکیاں اِس کتاب میں پیش کی گئی ہیں۔ اس کتاب کے مطالعے سے آپ ڈاکٹر مذکور کی علمی حیثیت اور بدحواسی کا نظارہ بھی کرسکیں گے۔