جہاد کی غرض و غایت کے بیان پر مشتمل کتاب جس میں بیان کیا گیا ہے کہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا یا نبیٔ مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی بنیاد پر۔۔۔۔ نیز یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ اسلامی جہاد اور دہشت گردی میں کیا فرق ہے؟۔۔۔ ایک ایسی کتاب جو مظلوموں کی دردبھری داستانوں پر مبنی ہے۔ ضرور پڑھیے اور ثواب کی نیت سے اپنے احباب تک پہنچائیے۔