خدمتِ دین کا جذبہ رکھنے والے اساتذہ کے لئے راہنما تحریرکامیاب استاذ کون؟ جس میں آپ پڑھ سکیں گے تدریس کا مقصدکیا ہونا چاہيے؟،پڑھانے کی اجرت لینا کیسا؟،استاد پڑھانے میں کیا کیا نیِّتیں کرے؟، سبق کس طرح پڑھائے؟،طلباء کے سوالات کے جوابات کس طرح دے ؟،طلبا کو سزا کس طرح دے ؟،استاذ اور طلباء کے تعلقات کیسے ہوں؟،انتظامیہ سے تعلقات کیسے ہونے چاہيں؟