الفاظ قرآن کے معانی اور مطالب کی پہچان پرمشتمل ایمان افروز کتاب موسوم بہ’’علم القرآن‘‘ اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں آیاتِ قرآنیہ کی قسمیں، تفسیرِ قرآن کے درجے اور ان کے احکام، اصطلاحاتِ قرآنیہ اور جدا جدا ان کی تفصیل، قواعدِ قرآنیہ (الفاظِ قرآنی کے معانی معلوم کرنے کے قواعد)، مسائلِ قرآنیہ(گیارہ اختلافی مسائل کی تحقیق)