اعلی ٰحضرت امام المسلمین مولانا الشاہ احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ الله تعالیٰ علیہ کے خزائن علمیہ اور ذخائر فقہیہ پر مشتمل العطایا النبویۃ فی الفتاوی الرضویۃ میں موجود دو سو سے زائد انتہائی وقیع وگرانقدرتحقیقات وتدقیقات اور مستند مسائل پر مشتمل رسائل فتاوی رضویہ کے نام سے پیش خدمت ہیں۔۔۔۔
معین مبین بھردور شمس وسکون زمین

سورج کی گردش اور زمین کے ساکن ہونے کے لیے مددگار | Fatawa Rizvia Vol-27 (Book: 4)