Site icon Muslim Books Library | Online Free Islamic Books Database

فتاوی رضویہ – جلد 2 مکمل

فتاوی رضویہ - جلد 2 مکمل

Fatawa Rizvia Vol-2

فتاوی رضویہ مجدد دین و ملت، عالِم شریعت حضرت علاّمہ مولیٰنا الحاج الحافظ القاری الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کے علوم و فنون  اور خزائن علمیہ و ذخائر فقہیہ  کا ایسا بحر بیکراں ہے جو مستند مسائل او ر تحقیقات نادرہ کو اپنے اندر سموئے ہو ئے ہے جس میں سیدنا امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی مجتہدانہ بصیرت کا پر تو نظرآتا ہے۔

Exit mobile version