فتاوی رضویہ مجدد دین و ملت، عالِم شریعت حضرت علاّمہ مولیٰنا الحاج الحافظ القاری الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کے علوم و فنون اور خزائن علمیہ و ذخائر فقہیہ کا ایسا بحر بیکراں ہے جو مستند مسائل او ر تحقیقات نادرہ کو اپنے اندر سموئے ہو ئے ہے جس میں سیدنا امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی مجتہدانہ بصیرت کا پر تو نظرآتا ہے ۔۔۔۔