بیماری بہت بڑی نعمت ہے، ایک رات کے بخار کا ثواب، سر درد کے شکرانے میں 400رَکْعَت نَفْل (حکایت)، بخار اور دردِسر مبارَک امراض ہیں ، بیماریوں کے78روحانی علاج اور بہت کچھ ۔ ۔ ۔ اس کتاب کے بارے میں اپنے تاثرات نیچے دئیے ہوئے Comments Box میں دیں۔برائے کرم اس کتاب کوعلم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھیShare کریں۔