10 ستمبر 2015ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان ۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے تینوں رات ایک طرح کا خواب، جنّتی مینڈھا اور مُبارَک کلمات کا مجموعہ، حضرتِ اِسْمٰعِیْل عَلَیْہِ السَّلَام کى صفات، وعدہ خلافی کسے کہتے ہیں ؟