Site icon Muslim Books Library | Online Free Islamic Books Database

انوارِ ساطعہ در بیان مولود و فاتحہ

انوارِ ساطعہ در بیان مولود و فاتحہ

Anwar-e-Satia dar Bayan Mawlud-o-Fatiha

علمائے دیوبند کے پیرومرشد حضرت مولانا حاجی امدادُ اللہ مہاجر مکی علیہ الرحمۃ کے خلیفہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالسمیع سہارنپوری رحمۃ اللہ علیہ کی عقائد و معمولاتِ اہلسنت خصوصاً میلاد و فاتحہ وغیرہ کے موضوع کے پرلکھی گئی اپنی نوعیت کی واحد کتاب، اِس کتاب کی تسہیل و تخریج و تحقیق حضرت علامہ پروفیسر محمد افروز چریاکوٹی حفظہ اللہ تعالیٰ نے کی ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ مصنف کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

Exit mobile version