ابوالمظفر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قادری رضوی ہزاروی کی تصنیف۔ حیلہ و اسقاط، جماعتِ ثانیہ، شہادتین کا کفنی پر لکھنا اور دعا بعد نمازِ جنازہ کے جواز پر مشتمل غیر مقلد نام نہاد اہلحدیثوں کا رد کرنے والی کتاب، جس میں قرآن و حدیث و کتبِ فقہ حنفیہ کی روشنی میں مذکورہ چار مسائل کا جواز ثابت کیا گیا ہے۔