جماعتِ اسلامی کے بانی ابوالاعلیٰ مودودی کے نظریات و افکار اور ان کے عقائد ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ ہر مکتبِ فکر کے علماء نے ان نظریات و معتقدات کی مذمت کی ہے اور کررہے ہیں۔ مودودی صاحب کے بے باک قلم اور گستاخانہ تحریروں نے ایسی ایسی جسارتیں کی ہیں جس کی مثال ماضی میں بھی نہیں ملتی۔ حوالہ جات کے ساتھ مودودی کے نظریات پر مشتمل کتاب